• صارفین کی تعداد :
  • 2103
  • 2/20/2008
  • تاريخ :

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کا پاکستان میں شفاف اور پرامن انتخابات کا خیرمقدم

بان کی مون

 اقوام متحدہ ۔ 20 فروری (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے پاکستان میں شفاف اور پرامن انتخابات کے انعقاد کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پورے ملک میں ووٹنگ کا مرحلہ جس طرح پرامن ماحول میں اختتام پذیر ہوا، اس سے لوگوں کی جمہوریت کے قیام کی خواہش کے عزم کا اظہار ہوتا ہے۔ ادھر امریکہ کے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا نے بھی پاکستانی انتخابات کو خصوصی کوریج دی۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات میں جس طرح اعتدال پسند سیاسی جماعتیں کامیاب ہوئیں، اس سے ملک مکمل جمہوریت کی شاہراہ پرگامزن ہوگا.

 

متعلقہ تحریریں:

 پاکستان، عام انتخابات میں بڑے بڑے برج الٹ گئے

اکثریت کس کی، مشرف کی پیشگوئی