صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعرات 2 مئی 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
اسلام
>
اہل بیت اطہار
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
امام موسيٰ کاظم عليہ السلام کا عہد
امام موسيٰ ابن جعفر ٴ کي زندگي کا جائزہ لينے سے پتہ چلتاہے کہ آپ ٴ کي زندگي غير معمولي واقعات و حادثات سے پر ہے اور ميري نظر ميں آئمہ عليہم السلام کي سياسي تحريک کا لفظ عروج آپ ٴ ہي کے دور سے تعلق رکھتا ہے۔
ولادت علی (ع) کے سلسلہ میں علماء، مؤرخین و محدثین اہل سنت کا نظریہ ( حصّہ دوّم)
عبد الحق بن سیف الدین دہلوی اپنی کتاب ” مدارج النبوہ“ میں تحریر فرماتے ہیں: جناب فاطمہ بنت اسد نے امیر المومنین کا نام حیدر رکھا ،اس لئے کہ معنی کے اعتبار سے باپ (اسد) اور بیٹے کا نام ایک ہی رہے۔
حسین شناسی یعنی حق پرستی
دو عنوان حسینیت اور یزیدیت ان کی شناخت کیوں ضروری ہے؟ اگر فقط علم کی حد تک اور معلومات کی حد تک انسان کے علم میں اضافہ ہو تو فرق نہیں پڑتا کہ کربلا کے بارے میں اس کی معلومات زیادہ ہوں
حضرت عباس (ع) کی صفات کمالیہ (حصہ دوّم)
جب شب عاشور زہیر قین نے یاد دلایا اور کہا عباس !آپ کو یاد ہے کہ آپ کے پدر بزرگوار نے آپ کو کس دن کے لئے مہیا کیا ہے
شاہ چراغ، سیدنا امامزادہ میراحمد بن امام موسیٰ کاظم (امامزاده احمد)
سیدنا میراحمد بزرگی ،زہد وعبادت ،نفوذشریعت ،حق گوئی ،بے باکی ،اطاعت ایزدی ،خوارق عادات ،کرامات اور شان وعظمت کے باعث بڑے رعب وجلال کے مالک تھے ۔آپ انتہائی خوشخط اور نفیس رقم تھے ۔
خطبات امام حسین علیہ السلام ( شہادت یا واقعیت کا اعتراف )
زیارت عاشورا میں ہم کہتے ہیں: جہاں پر یہ بات طے ہے کہ شہادت عام مفہوم میں یعنی گواہی کرنے وار ایک مادی اور قانونی موضوع کو ثابت کرنے کے معنی میں نہیں
حضرت عباس کی صفات کمالیہ
قرآن مجید کے سورہٴ مریم میں جناب زکریا کی دعا اور تمنا کا تذکرہ ملتا ہے جس سے جناب یحییٰ پیدا ہوئے-
یونس بن عبدالرحمن
یونس‘ عبدالرحمن کے بیٹے تقریباً 125ئھ میں پیدا اور 208ئھ میں مدینہ میں فوت ہوئے۔
شاہ چراغ،سیدنا امامزادہ میراحمد بن امام موسیٰ کاظم
سیدنا امام موسی کا ظم کی اولاد اطہار میں ہر جلیل المنزلتصاحبزادہ مقام منفرد رکھتا ہے جن کی حیات طیبہ فدا کاری ،تبلیغ دین ،ایثار اور فلاح انسانی کی باکمال کاوشوں سے لبریز ہے
خطبات امام حسین علیہ السلام ( کربلا کے نزدیک )
: منزل قصر بنی مقاتل میں رات کے آخری پہر امام نے حکم دیا کہ نوجوان اپنی مشکیں پانی سے پر کریں اور حرکت پر آمادہ ہوں۔
ولادت علی (ع) کے سلسلہ میں علماء، مؤرخین و محدثین اہل سنت کا نظریہ
امیر المومنین حضرت علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہ خانہ کعبہ میں فاطمہ بنت اسد کے بطن مبارک سے پیدا ہوئے یہ روایت تواتر کی حد تک ہے ۔
امّ البنين مادر ابوالفضل (ع)
نام فاطمہ، حزام بن خالد كي بيٹي اور علي (ع) كي زوجہ ہيں-
ظلم کے مقابلے میں کربلا کے درس پرعمل کی ضرورت
محرم ، خون کی شمشیر پر فتح کا مہینہ آ چکا ہے یہ وہ مہینہ ہے جو دنیا کی تمام نسلوں اور ہرمکتب فکرسے تعلق رکھنےوالوں کوپیغام دیتا ہے کہ زندگی گذارنی ہے توآزاد رہ کرگذارو
ظلم کے مقابلے میں کربلا کے درس پرعمل کی ضرورت ( حصہ سوّم)
آج عالمی سطح پرصہیونی حکام کے خلاف جنگی جرائم کا ارتکا ب کرنے کے الزام کے تحت مقدمہ چلائے جانے کا مطالبہ کیا جارہا ہے
ظلم کے مقابلے میں کربلا کے درس پرعمل کی ضرورت ( حصہ دوّم)
کربلا ایک ابدی جنگ ہے سلطانوں سے ۔اس میں شک نہيں کہ کربلاکا سب سے اہم پیغام یہ ہے کہ اللہ کی راہ میں اس پربھروسہ کرکے ظلم کے ایوانوں کومسمارکیا جا سکتا ہے
ظلم کے مقابلے میں کربلا کے درس پرعمل کی ضرورت
محرم ، خون کی شمشیر پر فتح کا مہینہ آ چکا ہے یہ وہ مہینہ ہے جو دنیا کی تمام نسلوں اور ہرمکتب فکرسے تعلق رکھنےوالوں کوپیغام دیتا ہے کہ زندگی گذارنی ہے توآزاد رہ کرگذارو
مہدی علیہ السلام کا انکار کفر ہے ( حصّہ دوّم )
اس مقالہ سے با آسانی یہ نتیجہ حاصل ہوتا ہے کہ حضرت مہدی موعود منتظر ارواح العالمین لہ الفداء کے ظہور کا مسئلہ تمام مسلمانوں کے نزدیک اجماعی اورمتفق علیہ ہے
جناب عباس علمدار علیہ السلام ( حصّہ دوّم )
علامہ مجلسی رحمۃ اللہ علیہ روایت کرتے ھیں :حضرت عباس علیہ السلام کا زائر پہلے در سقیفہ کے پاس کھڑے ھواور داخلہٴ حرم کی دعا پڑھ کرحرم میں وارد ھو
ازدوا ج پيغمبر (ص) ا كرم اور مفہوم اہلبيت (ع) ( حصّہ چهارم )
عمرہ بنت افعلى كہتى ہيں كہ ميں نے جناب ام سلمہ كو يہ كہتے سنا كہ آيت تطہير ميرے گھر ميں نازل ہوئي ہے جبكہ گھر ميں سات افراد تھے_
مولد امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب (ع)
یہ وہی محترم و پاک و پاکیزہ اور با عظمت گھر ہے جس میں مولائے متقیان حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام پیدا ہوئے ۔
مہدی علیہ السلام کا انکار کفر ہے
پیغمبر اکرم (ص) نے فرمایا: مَن انکر خروج المہدي فقد کفر جو شخص خروج مہدی(ع) کا منکر ہو وہ کافر ہے۔
جناب عباس علمدار علیہ السلام
اے فرزند امیرالمومنین! ”خدا اس کے مقرب رشتوں ،رسولوں ،صالح بندوں تمام شہداء وصدیقین کے پاک وپاکیزہ سلام ھرصبح وشام آپ پر ھوں
علی (ع) تنہا مولود کعبہ
خانہ کعبہ ایک قدیم ترین عبادت گاہ ہے اس کی بنیاد حضرت آدم (ع) نے ڈالی تھی اور اس کی دیواریں حضرت ابراہیم (ع) اور حضرت اسماعیل (ع) نے بلند کیں۔
ازدوا ج پيغمبر (ص) ا كرم اور مفہوم اہلبيت (ع) ( حصّہ سوّم )
شہر بن حوشب ام سلمہ سے نقل كرتے ہيں كہ رسول اكرم(ص) ميرے پاس تھے اور على (ع) و فاطمہ (ع) و حسن (ع) و حسين (ع) بھى تھے، ميں نے ان كے لئے غذا تيار كى اور سب كھاكر ليٹ گئے
جناب سمانہ مغربیہ امام علی نقی (ع) کی والده
آپ کی کنیت ام الافضل مغربی ہے- ایسا بہت کم ہوتا ہے کہ آپ سے مستحبی روزه چهوٹ جائے-
صفوان بن یحییٰ
صفوان ‘ یحییٰ کے بیٹے‘ آپ کی کنیت ابو محمد بجلی کوفی ہے۔ آپ قیمتی ترین کپڑا سابری کے نام سے فروخت کرتے تھے اسی لئے آپ کو سابری بھی کہا جاتا ہے۔
جناب سبیکہ امام محمّد تقی علیہ السلام کی والده
آپ بهی کنیزوں کے زمرے میں تهیں لیکن اسلام کی برکت سے اس مقام پر پہنچیں کہ ملّت اسلامیہ میں معصوم امام کے حبالہ نکاح میں آئیں-
گوہر شاد آستانہ قدس رضوي كي خادمہ
يہ بڑي كار خير كرنے والي عورت ہے، اس كے كار خير ميں سے كچه يادگار باقي ہيں-
ازدوا ج پيغمبر (ص) ا كرم اور مفہوم اہلبيت (ع) ( حصّہ دوّم )
ابوہريرہ نے جناب ام سلمہ سے روايت كى ہے كہ جناب فاطمہ (ع) رسول اكرم(ص) كے پاس ايك پتيلى لے كر آئيں جس ميں عصيدہ (حلوہ) تھا اور اسے ايك سينى ميں ركھے ہوئے تھيں، اور اسے رسول اكرم(ص) كے سامنے ركھديا_
ازدوا ج پيغمبر (ص) ا كرم اور مفہوم اہلبيت (ع)
عطا ء بن يسار نے جناب ام سلمہ سے روايت كى ہے كہ آيت انّمَا يُريد اللہ ليذھب عنكم الرجس اہل البيت و يطہركم تطہيرا _ ميرے گھر ميں نازل ہوئي ہے،
حضرت امام صادق علیه السلام کا ایک معجزه
ابن شھر آشوب نے ”مناقب“ میں اور قطب راوندی نے ”خرائج“ میں مفضل بن عمر نے درج ذیل روایت کی ھے:
زرارة بن اعین
آل اعین ‘ کوفہ میں شیعہ مذہب خاندان تھا۔ یہ خاندان امام سجاد سے غیبت کبریٰ تک اہل بیت کے ساتھ تھے۔
روضہ منور امام رضا علیہ السلام
روضہ منور امام رضا علیہ السلام
امام علي بن موسي الرضا (ع) كي والده
آپ عقلمند، دين دار اور عجم كے بڑے گهرانہ سے تعلق ركهتي تهيں. امام موسي بن جعفر كي والده نے بيٹے سے فرمايا: اس كنيز سے نكاح كر ليجيے –
ابو بصیر
ابو بصیر‘ اصحاب امام باقر و امام صادق علیھا السلام کہ جو یحییٰ بن ابی القاسم اسدی اور میت بن بختر مرادی کے ناموں سے مشہور ہیں۔
پہلی شب قدر کی مناسب پر آیات و روایات
پیغمبر اکرم صلي الله عليه وآله نے فرمایا: جو بھی شب قدر کو زندہ رکھے گا تو آیندہ سال تک عذاب اس سے اٹھا لیا جاۓ گا-
ابو حمزہ ثمانی
ثابت بن دینار‘ پرہیز گار ترین علماء میں سے ہیں۔ کہ جنہوں نے اہل بیت کی عصمت و طہارت سے تربیت حاصل کی اور تشیع و ولایت کے مرکز کوفہ میں نشوونما پائی آپ نامور علمی شخصیت اور تشیع کے اہم ستونوں میں سے تھے۔
قصیدہ در مدح امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام
ایمان کا فروغ محبت حسن (ع) کی ہے/پڑھ لو درود محفل مدحت حسن (ع) کی ہے
امام حسن علیہ السلام کے واقعات بھی واقعات کربلا سے کچھ کم نہیں
صلح حسن نے دراصل امام حسین کی آنے والی قربانی اور ذبح عظیم کی گہری تاثیر کی داغ بیل ڈالی ۔
امام حسن علیہ السلام کے واقعات بھی واقعات کربلا سے کچھ کم نہیں (حصہ دوّم )
امام حسن علیہ السلام کے کردار پر نظر کی جائے تو اخلاق میں نبی کا انداز نظر آتا ہے ۔کردار میں علی علیہ السلام کا انداز۔ شجاعت میں ھاشم کا جلال ۔استقلال میں ابو طالب کے تیور ۔ ایمان و یقین میں عبدالمطلب کا نقشہ۔
امام حسن علیہ السلام کے واقعات بھی واقعات کربلا سے کچھ کم نہیں
صلح حسن نے دراصل امام حسین کی آنے والی قربانی اور ذبح عظیم کی گہری تاثیر کی داغ بیل ڈالی ۔
حضرت مہدی علیہ السلام کے اوصاف وخصوصیات
انواع واقسام کے مخلوقات حتی کہ انسان بھی مابہ الاشتراک اور مابہ الامتیاز سے مرکب ہوتے ہیں
محمد بن ابی عمیر
محمد‘ زیاد کے بیٹے‘ آپ کی کنیت ابو احمد ازدی ہے۔ آپ کو اکثر اپنے والد کی کنیت سے ہی مشہور ہیں۔
ام عبداللہ، فاطمہ ( امام محمد باقر علیہ السلام کی والدہ )
فاطمہ امام حسن مجتبی کی دختر ہیں ۔ ابن عم امام زین العابدین سے شادی ہوئی ۔ اس شادی کا ثمرہ رسول (ص) کے پانچویں جانشین اور روۓ زمین پر حجت خدا وہ امام ہیں جن کا لقب باقرالعلوم ہے ، حقا کہ آپ علوم کی تہوں تک پہنچنے والے ہیں ۔
بعثت سے غدیر تک
ٓفتاب رسالت طلوع ہو چکا تھا لیکن ابھی اس کی ہدایت افروز شعائیں غار حرا سے بیت الشرف حضرت ابو طالب(ع) ہی تک ضیا گستر تھیں اور خدا کا رسول (ص) مصالح ایزدی کے مطالبق ہنوز مخفی طور پر دعوت اسلام میں مصروف تھا کہ ناگہاں بر گزیدہ بارگاہ صمدیت کو یہ الہام ہوا۔
بعثت سے غدیر تک (حصہ سوّم )
محمد ( صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم )نے مخالفین کی مخالفت سے خائف نہ ہوکر دو بارہ پھر اپنے قبیلے کے لوگوں کو جمع کیا اور ان کی بے تکلفانہ دعوت کے بعد اٹھ کر اپنی پر جوش تقریر اس درخواست پر ختم کی
بعثت سے غدیر تک (حصہ دوّم )
اے خدا کے رسول (ص) میں اس امر میں آپ کی پشت پناہی کے لئے پوری طرح تیار ہوں ، راوی کا بیان ہے کہ یہ سن کر آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے حضرت علی علیہ السلام کو سینے سے لگایا
بعثت سے غدیر تک
آفتاب رسالت طلوع ہو چکا تھا لیکن ابھی اس کی ہدایت افروز شعائیں غار حرا سے بیت الشرف حضرت ابو طالب(ع) ہی تک ضیا گستر تھیں اور خدا کا رسول (ص) مصالح ایزدی کے مطالبق ہنوز مخفی طور پر دعوت اسلام میں مصروف تھا کہ ناگہاں بر گزیدہ بارگاہ صمدیت کو یہ الہام ہوا۔
یوم ولادت حضرت علی علیہ السلام پر قائد انقلاب اسلامی کا ایک خطاب
امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کا یوم ولادت، ماہ رجب کا ایک بڑا مبارک اور اہم دن سمجھا جاتا ہے
یوم ولادت حضرت علی علیہ السلام پر قائد انقلاب اسلامی کا ایک خطاب (حصّہ دوّم )
دنیا ان لذتوں کے معنی میں جو ایک انسان اپنی زندگی کے لئے چاہتا ہے امیرالمومنین علیہ السلام کے نزدیک مکمل طور پر متروک ہے۔
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن