صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
اتوار 19 مئی 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
خبریں
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
پاکستان: گستاخانہ فلم کے خلاف مذمتي قرار داد
پاکستان کے ایوان زیریں نے پیغمبر اسلام کے بارے میں بننے والی ’تضحیک آمیز‘ فلم کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس کے خلاف متفقہ قرارداد منظور کی ہے۔
يہ واہيات فلم کن چيزوں پر مشتمل ہے ؟
اس فلم کا نام ’مسلمانوں کی معصومیت‘ ہے اور اس کے منظر عام پر آنے کے بعد پورے عالم اسلام میں غم و غصّہ پایا جاتا ہے ۔
اسلام مخالف فلم کے پس پردہ حقائق
گذشتہ چند سالوں سے یورپ اور خاص طور پر امریکہ کے نشریاتی اداروں کی طرف سے اسلام فوبیا کو مسلسل بڑھا چڑھا کر بیان کیا گیا ہے لیکن بات یہیں پر ختم نہیں ہوئی
امريکيوں کي طرف سے توہين رسالت پر مبني فلم پر امام خامنہ اي کا پيغام
پیغمبر اعظم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی شان میں دشمنان اسلام کی نفرت انگیز اہانت پر رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے ملت ایران اور امت اسلام کے نام پر ایک اہم پیغام جاری کیا ہے
گيارہ ستمبر2001 ء گيارہ برس بعد بھي مشکوک واقعہ
”اب وہ پيسہ جو جنگوں پر خرچ نہ ہونے کے باعث بچے گا، ہم قرضوں کي ادائيگي، زيادہ سے زيادہ لوگوں کو روزگار کي فراہمي اور سڑکوں، پلوں، اسکولوں اور رن ويز کي تعمير پر خرچ کريں گے-
نائن اليون نے امريکي ساکھ کو متاثر کيا
بہر حال امریکیوں کے روئیے اور اس پر حکومت کی تائید کی وجہ سے امریکہ میں رہنے والے بہت سے مسلمان اب حکومت سے زیادہ امید بھی نہیں لگا رہے ہیں۔
نائن اليون کے بعد امريکي مسلمانوں سے امتيازي سلوک
گزشتہ گیارہ سالوں میں ہزاروں کی تعداد میں ایسے کیس درج کیے گئے ہیں جن میں مسلمانوں اور ان کی مساجد یا اسلامی مراکز کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
اسلامي ممالک پر امريکي حملے ايک بڑي غلطي
کوفی عنان نے ستمبر 2004ء میں کہا تھا کہ “ ہمارے نقطہ نظر اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی رو سے عراق جنگ خلاف قانون ہے۔
نائن اليون ايک مشکوک واقعہ
نائن الیون کی واردات آج تک ایک بھید بھری کہانی ہے پانچ سو سے زائد صفحات پر مشتمل، نائن الیون کمیشن بھی شواہد کی کڑیاں ملا سکا نہ کسی سازشی یا مجرم کا تعین کرسکا۔
امريکي جنگي جنون سے اقتصادي تباہي
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی کے واٹسن انسٹیٹیوٹ فار انٹرنیشنل اسٹیڈیز کی تحقیقاتی رپورٹ کو اب دنیا بھر میں ایک معتبر حوالے کا درجہ حاصل ہوچکا ہے۔
امريکي عوام کو دھوکہ
اللہ تعالیٰ نے ہر عہد کے فرعونوں کے لئے کچھ سزائیں تجویز کر دی ہیں۔
بحريني راہنما کا اظہار خيال: المرسي حسني مبارک کے وارث
ایک بحرینی سیاسی راہنما کا کہنا تھا کہ ہمیں مرسی سے منصفانہ موقف اپنانے کی توقع نہیں ہے کیونکہ المرسی ایک معینہ عالمی قاعدے کی پیروی کررہے ہیں اور وہ درحقیقت حسنی مبارک کی حکومت کے وارث اور جانشین ہیں۔
ايراني ايتھليٹ نے برطانوي شہزادي سے مصافحہ نہيں کيا
کرم زادہ نے کہا: میں نے ڈیسک تھروئنگ کے مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتا اور طے پایا کہ تمغے شہزادہ ولیم کی بیوی کیٹ میڈلٹن نے کہا: ميں آپ سے ہاتھ ملا سکتی ہوں لیکن میں نے ہاتھ ملانے سے اجتناب کیا۔
شيعيان پاکستان کے تحفظ کے لئے فوري اقدام کيا جائے
کم از کم 320 شیعہ 2012 کے آغاز سے اب تک ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بن کر جان بحق ہوگئے ہیں جن میں سے اکثریت کا تعلق (کوئٹہ میں) ہزارہ معاشرے سے تھا اور ان میں ایک سو قتل صوبہ بلوچستان میں ہوئے ہیں۔
موجودہ دور ميں دفاع پاکستان
آج وطن عزیز جن حالات سے دوچار وہ انتہائی تشویش ناک ہیں
يوم دفاع پاکستان کا انعقاد
ہر سال کی طرح اس سال بھی یوم دفاع پاکستان پر وطن عزیز کے لئے دعائیں ہوں گی، سرکاری اور نجی سطح پر تقاریب کا اہتمام ہوتا ہے
جنگ ستمبر ميں پاکستاني قوم کا کردار
اس جنگ میں پاکستانی قوم نے اپنی فوج کے شانہ بہ شانہ دشمن کا مقابلہ کیا اور ملک کے دفاع کے لیۓ ہر طرح کی قربانی دی
جنگ ستمبر 1965 کا پس منظر
اس جنگ کا پس منظر یہ تھا کہ 1962 میں بھارت نے چین کو دعوت مبارزت دی مگر منہ کی کھائی۔
يوم دفاع پاکستان کي اہميت
اسلام احترام انسانیت، خدمت خلق اور معاشرتی و سماجی فلاح کا سب سے بڑا داعی ہے جس میں ہر مسلمان پر ایک دوسرے کی جان، مال آبرو حرام ہیں اور ایک دوسرے کے دکھ درد کو اپنا دکھ درد تصور کرنا ہے۔
يوم دفاع پاکستان سے سبق
طاقت کے نشے سے چور بھارت پاکستان کو دنیا کے نقشے سے مٹانے کے لئے آیا تھا لیکن ہمشہ کے لئے ناکامی کا بد نما داغ اپنے سینے پر سجا کر واپس گیا۔
6 ستمبر پاکستاني تاريخ کا اہم دن
قوموں اورملکوں کی تاریخ میں کچھ دن ایسے ہوتے ہیں جو عام ایام کے برعکس بڑی قربانی مانگتے ہیں۔
يوم دفاع پاکستان اور موجودہ پاکستان
انسانی معاشرے کی ابتدا سے ہی ہر ظالم اور طاقتور نے مظلوم اور کمزور کو زیر کرنے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں کبھی تو کمزور لمبی مدت کے لیۓ غلامی کی زنجیروں میں جکڑ دیۓ گۓ
سماجي حالات، انقلابات اور اسلامي بيداري تحريک ميں خواتين کا نقش فيصلہ کن نقش ہے
انہوں نے عورت کے بارے میں اسلام کے نقطہ نظر کو مغربی نقطہ نظر کے بالکل برعکس قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ اسلام عورت کی عزت، کرامت اور رشد و ترقی کا خواہاں ہے اور عورت کے لئے مستقل شخصیت اور تشخص کا قائل ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامي: اسلامي بيداري کي عظيم تحريک ميں خواتين کے کردار بے مثال ہے
ڈاکٹر ولایتی نے خواتین اور اسلامی بیداری کے نام سے ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس کے افتتاح کے موقع پر کہا کہ عرب دنیا میں پیدا ہونے والی اسلامی بیداری اور تحریکیں اسلامی بیداری کی ایک نئی لہر ہے جس کی اپنی خصوصیات اور پہلو ہیں
آصف علي زرداري کي رہبر انقلاب اسلامي امام خامنہ اي سے ملاقات
پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے کل شام کو ـ تہران میں غیر وابستہ تحریک کے سولہویں اجلاس کے دوسرے روز ـ آیت اللہ العظمی امام سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ امام خامنہ ای: دہشت گردی مغرب کی طرف سے خطے کی قوموں پر مسلط کردی گئی ہے۔
اسلامي جمہوريہ ايران غيروابستہ ممالک کا ميزبان
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر احمدی نژاد نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر عدل و انصاف وامن قائم کرنے میں غیروابستہ ممالک کی تحریک اہم کردار کی حامل ہے۔
تھران ميں غيروابستہ ممالک کي تحريک کا سولہواں سربراہي اجلاس
ایران کے دارلحکومت تھہران میں ان دنوں غیر وابستہ ممالک کی تحریک نام کا سولہواں سربراہی جلاس جاری ہے ۔
شيعہ نسل کشي ميں رياستي ادارے ملوث ہيں
اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں اہل تشیع میں سخت بے چینی، تشویش اور اضطراب پایا جاتا ہے اور ریاستی اداروں سے ان کا اعتماد اٹھتا جا رہا ہے۔
اسلامي بيداري کي تحريک ميں خواتين کا کردار بے مثال ہے
اس میں شک نہیں کہ اسلامی عقیدے کی رو سے مختلف میدانوں میں خواتین کی موثر موجودگی ، مغربی معیاروں سے بہت زیادہ مختلف ہے- مغرب میں خواتین کو جس نظریئے سے
نمازعيد کے روح پروراجتماع سے قائدانقلاب اسلامي کا خطاب
قائدانقلاب اسلامي نے ايران اور دنيا کے ديگر ملکوں ميں عالمي يوم القدس کے موقع پر نکالي گئيں شاندار اور وسيع ريليوں کو مسئلہ فلسطين کي حمايت ميں نماياں اور درخشاں تحريک سے تعبير کيا.
16 مارچ 1997ء کو بدھوں کے مظاہرين نے مسلمانوں کي مسجد کو آگ لگا دي
1982میں اراکان کے مسلمانوں کو حق شہریت سے بھی محروم کردیا گیا ۔ شادیوں کے لیۓ خاص عمر کے قوانیں لاگو کیۓ گۓ اور حکومتی اجازت نامہ لازمی قرار دے دیا گیا ۔
1845 عيسوي ميں برما مسلم کانگريس کا قيام عمل ميں آيا
برما کی تاریخ میں جس پہلے مسلمان کا ذکر ملتا ہے اس کا نام بیات وائی تھا جو مون کے دور حکومت میں سن 1050 اے ڈی میں یہاں آیا تھا ۔
برما کے مسلمانوں پر ظلم کي داستان کوئي نئي نہيں ہے
برما کے مسلمانوں پر ظلم کی داستان کوئی نئی نہیں ہے ۔ اس علاقے کے مسلمان دنیا کے وہ بدنصیب لوگ ہیں جنہوں نے تاریخ میں متعدد بار ظلم سہے ہیں ۔
جون 2012ء ميں’’ٹونگوپ‘‘ نامي شہر ميں بدھوں نے مسلمانوں کو قتل کيا
برما کے متعلق جو اطلاعات سامنے آئی ہیں ان کے مطابق جون 2012ء میں’’ٹونگوپ‘‘ نامی شہر میں بدھوں نے مسلمانوں کو قتل کیا اور مسلمانوں کے ظالمانہ قتل کے خلاف مسلمانوں کے اکثریتی صوبے میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
برق گرتي ہے تو بيچارے مسلمانوں پر
اسلام امن اور بھائی چارے کا دین ہے جو اپنے پیروکاروں کو انسانیت کی فلاح اور تحفظ کا درس دیتا ہے ۔
اسلام کا مقابلہ کرنے کے لئے ميانمار کے مسلمانوں کو قتل کيا جارہا ہے
تہران یونیورسٹی میں نماز جمعہ کے خطیب آیت اللہ امامی کاشانی نے میانمار میں مسلمانوں کے بہمیانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے
مصر ميں پہلے شيعہ ديني مدرسے كا قيام
مصر میں شيعوں كی موجودگی میں (علوم اہل بيت (ع) انسٹی ٹيوٹ) كے عنوان سے پہلے شيعہ دينی مدرسے كا افتتاح كيا گيا ہے ۔
ايران کے عالمي ادارے کا ڈپٹي چيئرمين بننے پر امريکہ پريشان
ہتھياروں کي عالمي تجارت کے معاہدے کا جائزہ لينے والي کانفرنس ميں شريک امريکي وفد ايران کو کانفرنس کا نائب صدر منتخب کئے جانے پر اپني ناراضگي نہيں چھپا سکا۔
مولانا نوراني اور حسيب زيدي کو ذبح کرکے
کالعدم (مگر سرگرم) دہشت گرد ٹولوں کے دہشت گردوں نے سرگودھا میں دو شیعہ ہونے والے بھائیوں کو اور کوئٹہ سے اغوا کرکے مولانا نور علی نورانی اور سید حسیب زیدی کو ذبح کر کے شہید کردیا ہے۔ رحمت علی کو کوئٹہ کے کیرانی روڈ پر ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنا کر شہید کیا گ
مصري پارليمنٹ کا اجلاش شروع
مصر کی پارلیمنٹ نےصدر مرسی کے حکم کے مطابق اجلاس کا آغاز کردیا ہے جبکہ عدالت نے صدر کے حکم کو رد کردیا تھا۔
صالحي : شام کے بارے ميں کوفي عنان کے اقدامات مثبت ہيں
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام کے بارے میں اقوام متحدہ کے نمائندے کے اقدامات مثبت اور تعمیری ہیں اور جو لوگ کوفی عنان کے اقدامات سے ناراض ہیں انھیں مشکل ایجاد کرنے کے بجائے مثبت کردار ادا کرنا چاہیے۔
زخمي شيعہ عالم دين کي گرفتاري کے بعد بلادالحرمين تناؤ کا شکار
آل سعود کے گماشتوں نے آیت اللہ شیخ نمر آل نمر کی گاڑی پر فائرنگ کرکے انہیں شدید زخمی کرنے کے بعد اغوا کرلیا ہے جس کے بعد الشرقیہ کے شیعہ اکثریتی علاقوں میں تناؤ کی کیفیت عیاں ہوگئی ہے
ايران کِے خلاف پروپيگنڈا کے نتائج
امریکی لوگ ایران کو اپنا سب سے بڑا دشمن سمجھتے ہیں/ 8 فی صد سنہ 2001 سے 32 فی صد آج تک!
امريکي ڈرون اپنے عروج سے زوال کي طرف جانے والے ہيں
اس قسم کے رابطوں کی دس سے گيارہ عدد کے کوڈ سے حفاظت کی جاتی ہے جو مواصلات کی دنیا میں قابل ذکر سکیورٹی کے حامل تصور کیے جاتے ہیں۔
آر کيو 170
امریکہ کی جانب سے اس خبر کو چھپانے اور جھٹلانے کی وجہ یہ تھی کہ 44 ارب ڈالر مالیت کے پروجیکٹ اور ان کی نصف صدی کی تحقیقات کا نتیجہ، ایران کے پاس تھا۔
سوئس قومي فٹ بال ٹيم کے کھلاڑي کا قبول اسلام
سویٹزر لینڈ نیشنل فٹ بال ٹیم اور برطانیہ کے فل ہام فٹ بال کلب کے کھلاڑی فلپ سینڈیرس مختلف مذابب کے بارے میں مطالعہ کرنے کے بعد مسلمان ہوگئے ہیں۔
ايران کے خلاف اقتصادي پابندياں نفسياتي جنگ کا حصّہ ہيں
امریکہ نے ایران کو معاشی طور پر نقصان پہنچانے کے لیۓ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد مختلف طرح کے حربے اپنا رکھے ہیں ۔
سي آئي اے کے زيراستعمال ڈرون طياروں کي دو اقسام ہيں
نیز ڈینس بلیئر نے ڈرونز کے استعمال یا عدم استعمال کے حوالے سے کانگریس میں بحث کرانے کی تجویز پیش کی تھی جس بنا پر گزشتہ برس انہیں ان کے منصب سے برطرف کر دیا گیا۔
امريکہ کي حکمراني ختم ہونے والي ہے
اوباما صدارت کی پہلی مدت ختم ہونے میں ابھی ایک سال باقی ہے اور اس عرصے میں ڈرون حملوں کے ذریعے ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافہ متوقع ہے
محمد مرسي انقلاب مصر کے بعد پہلے صدر منتخب
مصری الیکشن کمیشن کا اعلان: محمد مرسی نے 51.73 فیصد ووٹ لے کر انقلاب مصر کے پہلے جمہوری صدر منتخب
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن