سرچ
    سرچ کا طریقہ
    مرجع کا نام

احكام تقليد

احكام طہارت

احكام نماز

احكام نماز

روزے کے احکام

روزے کے احکام

احكام زکوٰۃ

احکام حج

خريد و فروخت کے احکام

احکام شرکت

احکام صلح

اجارہ (کرايہ ) کے احکام

احکام جعالہ

احکام مزارعہ

مساقات (آبياري ) کے احکام

احکام وکالت

قرض کے احکام

رہن کے احکام

ضامن بننے کے احکام

کفالت کے احکام

وديعت (امانت) کے احکام

عاريتاً دينے کے احکام

نکاح (شادي بياہ) کے احکام

طلاق کے احکام

غصب کے احکام

غصب کے احکام

جو مال انسان پالے اس کے احکام

جانوروں کے ذبح اور شکار کرنے...

جانوروں کے ذبح اور شکار کرنے...

کھانے پينے کي چيزوں کے احکام

نذر اور عہد کے احکام

قسم کھانے کے احکام

وقف کے احکام

وصيت کے احکام

ميراث کے احکام

احکام امر بالمعروف اور نہي عن...

دفاع کے مسائل و احکام

خاتمہ کے احکام

بعض مسائل جو اس زمانے ميں...

امام خميني کي خدمت ميں چند...

وہ اشخاص جو اپنے مال ميں خود...

حوالہ (ڈرافٹ) دينے کے احکام

11
اگر گیارہواں مہینہ پورا ہونے سے پہلے گائے بھیڑ بکریاں اور اونٹ جو اس کے پاس ہیں۔ کسی دوسری چیز سے بدل لے یاجو نصاب اس کے پاس ہے اس کو اسی جنس کے ایک نصاب کے ساتھ بدل دے مثلا ً چالیس بکریاں دے کر چالیس بکریاں لے لے تو اس پر زکواۃ واجب نہیں ہے۔
12
جس شخص کو گائے بھیڑ بکریوں اور اونٹوں کی زکواۃ دینی ہے اگر ان کی زکواۃ کسی اور مال سے دے دے تو جب تک ان کی تعداد نصاب سے کم نہ ہو ہر سال زکواۃ دینا پڑے گی اور اگر خود انہی سے زکواۃ ادا کرے اور وہ نصاب اول سے کم ہوجائے توا س پر زکواۃ واجب نہیں ہے۔ مثلا ً جس شخص کے پاس چالیس بکریاں تھیں اگر وہ دوسرے مال سے زکواۃ دے دے تو جب تک بکریاں چالیس سے کم نہ ہوجائیں تو ہر سال ایک بکری دینی پڑے گی اور اگر خود انہی سے ادا کرے تو جب تک ان کی تعداد چالیس تک نہ پہنچے گی تو اس پر زکواۃ واجب نہیں ہے۔