سرچ
    سرچ کا طریقہ
    مرجع کا نام

احكام تقليد

احكام طہارت

احكام نماز

احكام نماز

روزے کے احکام

روزے کے احکام

احكام زکوٰۃ

احکام حج

خريد و فروخت کے احکام

احکام شرکت

احکام صلح

اجارہ (کرايہ ) کے احکام

احکام جعالہ

احکام مزارعہ

مساقات (آبياري ) کے احکام

احکام وکالت

قرض کے احکام

رہن کے احکام

ضامن بننے کے احکام

کفالت کے احکام

وديعت (امانت) کے احکام

عاريتاً دينے کے احکام

نکاح (شادي بياہ) کے احکام

طلاق کے احکام

غصب کے احکام

غصب کے احکام

جو مال انسان پالے اس کے احکام

جانوروں کے ذبح اور شکار کرنے...

جانوروں کے ذبح اور شکار کرنے...

کھانے پينے کي چيزوں کے احکام

نذر اور عہد کے احکام

قسم کھانے کے احکام

وقف کے احکام

وصيت کے احکام

ميراث کے احکام

احکام امر بالمعروف اور نہي عن...

دفاع کے مسائل و احکام

خاتمہ کے احکام

بعض مسائل جو اس زمانے ميں...

امام خميني کي خدمت ميں چند...

وہ اشخاص جو اپنے مال ميں خود...

حوالہ (ڈرافٹ) دينے کے احکام

1
چند چیزیں کھانا کھاتے وقت مکروہ ہیں:
١۔ سیری کی حالت میں کھانا کھانا۔
٢۔ زیادہ کھانا، روایت میں ہے کہ ہر چیز سے زیادہ خداوند عالم کو پرشکم برا لگتا ہے۔
٣۔ کھانا کھاتے وقت دوسروں کے چہرے کی طرف دیکھنا۔
٤۔ گرم کھانا کھانا۔
٥۔ جو چیز کھایا پی رہا ہے اس میں پھونکنا۔
٦۔ دسترخوان پر روٹی رکھنے کے بعد کسی دوسری چیز کا انتظار کرنا۔
٧۔ چھری سے روٹی کاٹنا۔
٨۔ کھانے کے برتن کے نیچے روٹی رکھنا۔
٩۔ جو گوشت ہڈی پر لگا ہوا ہے اس کو اتنا صاف کرنا کہ اس میں کوئی چیز باقی نہ رہے۔
١٠۔ پھلوں کاچھلکا اتارنا۔
١١۔ پورے طور پر کھالینے سے پہلے پھلوں کو پھینک دینا۔