سرچ
    سرچ کا طریقہ
    مرجع کا نام

احكام تقليد

احكام طہارت

احكام نماز

احكام نماز

روزے کے احکام

روزے کے احکام

احكام زکوٰۃ

احکام حج

خريد و فروخت کے احکام

احکام شرکت

احکام صلح

اجارہ (کرايہ ) کے احکام

احکام جعالہ

احکام مزارعہ

مساقات (آبياري ) کے احکام

احکام وکالت

قرض کے احکام

رہن کے احکام

ضامن بننے کے احکام

کفالت کے احکام

وديعت (امانت) کے احکام

عاريتاً دينے کے احکام

نکاح (شادي بياہ) کے احکام

طلاق کے احکام

غصب کے احکام

غصب کے احکام

جو مال انسان پالے اس کے احکام

جانوروں کے ذبح اور شکار کرنے...

جانوروں کے ذبح اور شکار کرنے...

کھانے پينے کي چيزوں کے احکام

نذر اور عہد کے احکام

قسم کھانے کے احکام

وقف کے احکام

وصيت کے احکام

ميراث کے احکام

احکام امر بالمعروف اور نہي عن...

دفاع کے مسائل و احکام

خاتمہ کے احکام

بعض مسائل جو اس زمانے ميں...

امام خميني کي خدمت ميں چند...

وہ اشخاص جو اپنے مال ميں خود...

حوالہ (ڈرافٹ) دينے کے احکام

21
اگر منکرات ایسی چیزوں میں سے ہے کہ شارع اقدس نے اس کا بہت اہتمام کیا ہے اور کسی وجہ سے اس کے واقع ہونے پر راضی نہیں تو اس کا دفع ہر ممکن طریقہ سے جائز ہے۔ مثلاً اگر ایک شخص ایک ایسے آدمی کو قتل کرنا چاہتا ہے کہ جس کا قتل کرناجائز نہیں تو اس کو اس سے روکنا چاہیے اور اگر مظلوم کے قتل سے روکنا ممکن نہ ہو مگر یہ کہ ظالم کو قتل کردیا جائے تو اس کا قتل جائز بلکہ واجب ہے اور یہ ضروری نہیں کہ مجتہد سے اجازت لی جائے۔ البتہ یہ رعایت کرنی چاہیے کہ اگر اسے کسی اور طریقہ سے روکا جا سکتا ہے جو کہ اس قتل پر منتہج نہ ہوتا ہو۔ تو اس پر عمل کرے اور اگر اس نے حد لازم سے تجاوز کیا تو گناہگار ہوگا اور تجاوز کرنے والے کے احکام اس پر جاری ہوں گے۔