سرچ
    سرچ کا طریقہ
    مرجع کا نام

احكام تقليد

احكام طہارت

احكام نماز

احكام نماز

روزے کے احکام

روزے کے احکام

احكام زکوٰۃ

احکام حج

خريد و فروخت کے احکام

احکام شرکت

احکام صلح

اجارہ (کرايہ ) کے احکام

احکام جعالہ

احکام مزارعہ

مساقات (آبياري ) کے احکام

احکام وکالت

قرض کے احکام

رہن کے احکام

ضامن بننے کے احکام

کفالت کے احکام

وديعت (امانت) کے احکام

عاريتاً دينے کے احکام

نکاح (شادي بياہ) کے احکام

طلاق کے احکام

غصب کے احکام

غصب کے احکام

جو مال انسان پالے اس کے احکام

جانوروں کے ذبح اور شکار کرنے...

جانوروں کے ذبح اور شکار کرنے...

کھانے پينے کي چيزوں کے احکام

نذر اور عہد کے احکام

قسم کھانے کے احکام

وقف کے احکام

وصيت کے احکام

ميراث کے احکام

احکام امر بالمعروف اور نہي عن...

دفاع کے مسائل و احکام

خاتمہ کے احکام

بعض مسائل جو اس زمانے ميں...

امام خميني کي خدمت ميں چند...

وہ اشخاص جو اپنے مال ميں خود...

حوالہ (ڈرافٹ) دينے کے احکام

11
جس شخص کو کئی طرف نماز پڑھنی ہے اگر وہ چاہے کہ نماز ظہر اور عصر یا مغرب و عشاء پڑھے تو بہتر یہ ہے کہ پہلے پہلی نماز کو جتنی دفعہ پڑھنا ہے پڑھے اور پھر دوسری نماز شروع کرے۔
12
جس شخص کو قبلہ کا یقین نہیں اگر وہ چاہے کہ نماز کے علاوہ کوئی اور کام کرے کہ جسے قبلہ رخ انجام دینا چاہیئے مثلاً وہ کسی حیوان کو ذبح کرنا چاہتا ہے تو وہ گمان پر عمل کرے اور اگر گمان پیدا کرنا ممکن نہیں تو جس طرف انجام دے صحیح ہے۔