سرچ
    سرچ کا طریقہ
    مرجع کا نام

احكام تقليد

احكام طہارت

احكام نماز

احكام نماز

روزے کے احکام

روزے کے احکام

احكام زکوٰۃ

احکام حج

خريد و فروخت کے احکام

احکام شرکت

احکام صلح

اجارہ (کرايہ ) کے احکام

احکام جعالہ

احکام مزارعہ

مساقات (آبياري ) کے احکام

احکام وکالت

قرض کے احکام

رہن کے احکام

ضامن بننے کے احکام

کفالت کے احکام

وديعت (امانت) کے احکام

عاريتاً دينے کے احکام

نکاح (شادي بياہ) کے احکام

طلاق کے احکام

غصب کے احکام

غصب کے احکام

جو مال انسان پالے اس کے احکام

جانوروں کے ذبح اور شکار کرنے...

جانوروں کے ذبح اور شکار کرنے...

کھانے پينے کي چيزوں کے احکام

نذر اور عہد کے احکام

قسم کھانے کے احکام

وقف کے احکام

وصيت کے احکام

ميراث کے احکام

احکام امر بالمعروف اور نہي عن...

دفاع کے مسائل و احکام

خاتمہ کے احکام

بعض مسائل جو اس زمانے ميں...

امام خميني کي خدمت ميں چند...

وہ اشخاص جو اپنے مال ميں خود...

حوالہ (ڈرافٹ) دينے کے احکام

11
جب تک خریدار اور بیچنے والا مجلس معاملہ سے جدانہ ہوں وہ معاملہ کو توڑ سکتے ہیں اور اسی طرح اگر خریدار کوئی جانور خریدے تو تین دن تک وہ معاملہ توڑ سکتاہے اور اسی طرح جس جنس کو نقداً خریدا ہے اگر اس کے پیسے تین دن تک نہ دے اور نہ جنس لے تو بیچنے والا معاملہ کو توڑ سکتا ہے لیکن جو شخص کسی مال پر صلح کررہا ہے وہ ان تین صورتوں (خیار حیوان، خیار مجلس، خیار تاخیر) میں صلح توڑنے کا حق نہیں رکھتا۔ البتہ آٹھ صورتوں میں کہ جو خرید و فروخت کے احکام میں بیان کی جاچکی ہیں صلح کو توڑ سکتا ہے۔
12
جو چیز صلح میں لی ہے۔ اگر عیب دار ہو تو وہ صلح کو توڑ سکتا ہے البتہ صحیح اور عیب دار کی قیمت کا تفاوت نہیں لے سکتا۔
13
اگر کسی سے اپنے مال میں صلح کرے اور اس سے شرط کرے کہ اگر میرے مرنے کے بعد میرا کوئی وارث نہ ہوا تو جس چیز میں میں نے صلح کی ہے اسے وقف کردینا اور وہ بھی اس شرط کو قبول کرلے تو اسے شرط پر عمل کرنا چاہیے۔